حشو متوسط

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جس کی وجہ سے نہ کلام کا حسن بڑھے اور نہ اس میں کوئی عیب پیدا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جس کی وجہ سے نہ کلام کا حسن بڑھے اور نہ اس میں کوئی عیب پیدا ہو۔